Social

امن و امان میں بہتری کے بعدرینجرز کو ایسی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز فیصلہ



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ امتحانات کے دوران نقل کو روکنے کیلئے رینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس مرتبہ ہر امتحانی مراکز میں ممتحن کے بجائے رینجرز کے جوانوں کو تعینات کیاجائے تاکہ سندھ سے


کاپی کلچر کا خاتمہ ہوسکے۔ اس کے علاوہ نقل کی اشیا گائیڈ پر پابندی پکڑے جانے پر3 ماہ قید10ہزار روپے جرمانہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے نقل کروانے پراس کے ایڈمن پر25ہزار روپے جرمانہ6ماہ قیدہر ممبر کو بھی سزا یا جرمانہ کیا جائیگا۔


The post امن و امان میں بہتری کے بعدرینجرز کو ایسی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv