Social

ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے، اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، کیپٹن (ر) محمد صفدرکے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا دعویٰ کردیا



اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں پر جانچ پڑتال کے حکم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے۔ اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے، واجد ضیاء کو کمیٹی میں طلب کرنے پر مقدمات بنائے جارہے ہیں۔


The post ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے، اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، کیپٹن (ر) محمد صفدرکے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv