Social

چپڑاسی سے لیکر پرنسپل تک!نجی تعلیمی اداروں نوکری اب کس صورت میں ملے گی؟حکومت پنجاب نے سخت قانون بنا دیا



سرگودھا (آن لائن)حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں میں بچوں کیساتھ مبینہ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ملازمت اختیار کرنیوالے افراد کے مکمل کوائف محکمہ ایجوکیشن کو جمع کرانے کیلئے سمری تیار کی ہے ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں بچوں کیساتھ


زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت پنجاب نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں میں ملازمت کرنیوالے چپڑاسی سے لیکر پرنسپل تک کے تمام کوائف وزارت تعلیم کو جمع کرائیں تاکہ بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے۔


The post چپڑاسی سے لیکر پرنسپل تک!نجی تعلیمی اداروں نوکری اب کس صورت میں ملے گی؟حکومت پنجاب نے سخت قانون بنا دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv