Social

پاکستان شدید خطرے میں ۔۔یہ 6چائنیز باشندےکیسے پاکستان کا امن و سکون غارت کر سکتے ہیں، حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا، پولیس، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی حرکت میں آگئے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش سے منسلک چھ چائنیز پاکستان میں داخل ہو کر اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں دہشتگردی کر سکتے ہیں، قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی(نیکٹا )نے الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد نیکٹا نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش سے منسلک چھ چائنیز پاکستان میں داخل ہوسکتے ہیں جنہیں پاکستان میں دہشتگردی کا ٹارگٹ دیا گیا ہے ۔ ان دہشتگردوں کی عمریں اٹھارہ


سے تیس سال تک ہے ان کا تعلق چین کے مختلف شہروں سے ہیں تمام دہشتگردوں کی غیر قانونی طورپر چین سے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں مذکورہ بالا دہشتگرد غیر قانونی طریقے سے چائنہ سہ فرار ہوئے اس سے قبل داعش سے منسلک یہ دہشتگردشام اور عراق مین ایس ترکستان اسلامک موومنٹ کے ساتھ بھی رہے ہیں۔ ان دہشتگردوں کو بھارتی پشت پناہی اور فنڈنگ سے تیار کیا گیا ہے جن کواسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دہشتگردی کا ٹارگٹ سونپا گیا ہے۔


The post پاکستان شدید خطرے میں ۔۔یہ 6چائنیز باشندےکیسے پاکستان کا امن و سکون غارت کر سکتے ہیں، حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا، پولیس، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی حرکت میں آگئے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv