Social

لاہور کے بعد راولپنڈی میں بھی افسوسناک واقعہ،بھری عدالت میں اندھا دھند فائرنگ، کتنے افراد مارے گئے؟تشویشناک صورتحال



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پیشی پر آئے ہوئے دو افراد جاں بحق۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پیشی پر عدالت آئے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔


فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے بند کر دئیے ہیں اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔


The post لاہور کے بعد راولپنڈی میں بھی افسوسناک واقعہ،بھری عدالت میں اندھا دھند فائرنگ، کتنے افراد مارے گئے؟تشویشناک صورتحال appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv