Social

اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی ضمانت منظور

لاہور( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک کروڑ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔واضح رہے قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی رہنما کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں حراست میں لیا تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv