Social

عیدالفطر کے چاند اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد( بیورورپورٹ)وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کے چاند کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی اور اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔رپورٹ کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو طلب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا، اور عید کے چاند کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv