Social

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ 18 سالہ لڑکی کی خودکشی

بدین( نیٹ نیوز)سوشل میڈیا نے ایک اور معصوم لڑکی کی جان لے لی، فیس بک پر نوجوان پہلے دوستی کا جھانسہ دیا پھر بلیک میلنگ پر اتر آیا اور لڑکی نے بلیک میلر ٹولے کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کے وارڈ نمبر 5 میگھواڑ محلے کے رہاشی ڈاکٹر لکھمن پرمار نے گذشتہ روز مقامی تھانہ پر شکایت درج کروائی کہ اس کی 18 سال بیٹی انیلا نے خود کشی کرلی ہے۔مقامی پولیس حرکت میں آئی لیکن ملزم سوم میگھواڑ جو کہ کتھڑ ضلع حیدرآباد کا رہائشی ، اشوک میگھواڑ جو کہ ٹندوالہیار کا رہائشی اور تیسرے ملزم اڈیرو لعل کے رہائشی میہیش کمار ضلع ٹنڈو الہیار فرار ہوگئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv