Social

اضافی حج کوٹے کے لیے قرعہ اندازی کے عمل کا افتتاح

اسلام آباد( بیورورپورٹ )اضافی حج کوٹے کے لیے قرعہ اندازی کے عمل کا افتتاح کرلیا گیا۔ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق اضافی حج کوٹے کی قرعہ اندازی آج صبح 10 بجے کی گئی، جس میں 9 ہزار474 افراد سرکاری حج پرجائیں گے۔ گزشتہ 5 سال میں 3 بارمسلسل ناکام ہونے والے 2 ہزار23 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔سعودی عرب نے پاکستان کومزید 15 ہزار 790 افراد کے لیے کوٹہ دیا تھا۔ اضافی کوٹے میں 9 ہزار 474 افراد سرکاری اور 6 ہزار 316 افراد پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکے زریعے حج پر جائیں گے


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv