
شہبازشریف کے وکلا کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست دی گئی جسے عدالت نے قبول کر لیا۔
وکلا کا کہنا تھا کہ کمر درد کی وجہ سے ڈاکٹروں نے شہبازشریف کو آرام کی ہدایت کی ہے۔
عدالت نے فواد حسن فواد، احد چیمہ اور دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کر دی۔
احتساب عدالت نے گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کے لئے 24 جولائی کو طلب کر لیا۔
Comments