Social

جج متنازعہ وڈیو کوپنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے اصل قرار دےدیا

تفصیلات کے مطابق پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی جج متنازعہ وڈیو کی رپورٹ ایف آئی اے کو موصول ہو گئی،فرانزک میں وڈیو اصل قرار دے دی گئی۔

ایف آئی اے کے مطابق فرانزک میں تصاویر اور آواز کا تعین بھی کر لیا گیا ،فرانزک رپورٹ نے آڈیو وڈیو بھی درست قرار دے دی دیں۔

الیکٹرانک جعل سازی کو فرانزک رپورٹ نے درست قرار دے دیا ،ایف آئی اے نے فرانزک رپورٹ کو بھی تفتیش کا حصہ بنا دیا ۔

ایف آئی اے نے ملزم میاں طارق سے برآمد یو ایس بی فرانزک کیلئے بھجوائی تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv