Social

زونل رویت ہلال کمیٹی ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے آج اجلاس ہوگا۔

(نیوز ڈیسک) ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل وزارت مذہبی امور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس محکمہ اوقاف کی عمارت میں ہوگا جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام شریک ہوں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv