
مقامی مارکیٹ میں سونا 550 روپے سستا جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 6 ڈالر مہنگا ہوگیا۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (ہفتہ کو) مقامی مارکیٹ میں سونا 550 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ نرخ 83 ہزار 450 روپے ہوگئے جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے 71 ہزار 545 روپے کا ہوگیا۔
Comments