Social

مریم اورنگزیب کی عظمیٰ بخاری سےپولیس کی بدسلو کی اورتشددکی مذمت

(نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری سے پولیس کی بدسلوکی اور تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پولیس کو سیاسی انتقام کےلئے استعمال کر رہے ہیں ۔

ترجمان ن لیگ نے کہا کہ پرامن کارکنوں پرتشددکامطلب ہےکہ فسطائیت کی سیاہ رات ختم ہونےکوہے، عظمیٰ بخاری سمیت دیگرخواتین کارکنان کےحوصلوں کو سلام پیش کرتےہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نہتےکارکنوں پرتشددکرنےوالےحکمرانوں کوتاریخ ہمیشہ یادرکھتی ہے،انہوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کر کہ کہا کہ یہ ہوتی ہے کارکنوں کی قائد سے سچی محبت جس سے سلیکٹڈوزیراعظم محروم ہوتاہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv