Social

عید الاضحی پر حکومت کا لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 11 اگست کی شام سے 14 اگست کی شام تک ملک میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لیے ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں گی جبکہ عید کے دنوں کے لیے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv