لاہور تعلیمی بورڈٖ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا
(ویب ڈیسک) لاہور تعلیمی بورڈٖ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ دو لاکھ 71 ہزار میں سے ایک لاکھ تیس ہزار بچے فیل ہوگئے ہیں۔
ایک لاکھ 41 ہزار طلبہ پاس قرار پائے ہیں کامیابی کا تناسب 52 فیصد رہا ہے۔
Comments