
(ویب ڈیسک) بھارت کی آبی دہشت گردی شروع ہو گئی، دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں تیزی آ گئی ہے۔ دریا کے کنارے خانہ بدوشوں کی متعدد جھگیاں ڈوب گئیں ہیں۔
لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل نہ کیا جا سکا۔ ملحقہ علاقوں میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا خطرہ بھی ہے۔ دوسری جانب سول ڈیفنس کاعملہ تاحال دریا پر نہیں پہنچا۔
Comments