
(نیوزڈیسک) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن بدستور متاثر، پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ 16 تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے فضائی مسافروں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کل 26 پروازیں منسوخ ہیں۔ پی آئی اے کی بنکاک جانے والی پرواز 897 اور دیگر اندراون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں بھی منسوخ ہیں۔
Comments