Social

برطانوی صحافی نے شہباز شریف کے خط کا جواب دینے کا اعلان کر دیا

(ویب ڈیسک) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہباز شریف کے خط کا جواب دینے کا اعلان کر دیا، ساتھ ہی یقین دلایا کہ میرا آرٹیکل پلانٹڈ نہیں تھا۔
شہباز شریف پر زلزلہ زدگان کے پیسے ہڑپنے کا الزام لگانے والے صحافی ڈیوڈ روز کی دوبارہ انٹری، ٹوئٹ کیا ہم جلد ہی شہباز شریف کے وکیل کو جواب دیں گے، ساتھ ہی یقین دلایا کہ میرا آرٹیکل پلانٹڈ نہیں تھا۔ ٹوئٹر پیغام میں کہا اگر شہباز شریف واقعی انہیں اور ڈیلی میل کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ دائر کرتے تو انہیں ان کی بیوی اور بچوں کو عدالت میں یہ وضاحت پیش کرنی پڑتی کہ وہ ایسے لوگوں سے جن کے پاس کچھ بھی نہیں تھا کیسے نقد سرمایہ کاری کراتے رہے۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے عدالت جانے کی بجائے خبر پر اخبار سے وضاحت طلب کی تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv