Social

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کر دی

(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا۔ کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخاست اور عمر قید کی سزا سنائی تھی
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر کے خلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv