Social

’دی ممی‘ 9 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ کی نئی فلم ’دی ممی‘ 9 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
خوف ،دہشت اور ایکشن فلم کی ہدایات اسٹیفن سومرز نے دی ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسر جیمز جیکس ہیں۔فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھومتی ہے جو صدیوں بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کے لئے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں برنڈن فاسٹر، جان حنا، جانتھن ہائیڈ اور کیون جے آنر شامل ہیں۔اسی ملین کے بجٹ سے بننے والے فلم یونیورسل پکچرز کے بینر تلے امریکا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv