Social

101 سالہ برطانوی کی 15ہزار فٹ سے اسکائی ڈائیونگ

ایک سو ایک سالہ بوڑھے شخص نے 15ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن 101 سالہ بوڑھے برطانوی شخص نے عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے نا صرف لوگوں کو حیران کردیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والےجنگی عظیم دوئم کے معمر برطانوی فوجی نےاپنے خاندان کے دس افراد کے ساتھ مل کر اسکائی ڈائیونگ کی اور اس دن کا بھرپور لطف اٹھایا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv