Social

امریکا میں مقابلہ حسن سیاہ فام حسینہ نے جیت لیا

امریکا میں ہونے والے مقابلہ حسن میں 25سالہ سیاہ فام حسینہ نے دیگر حسیناؤں کو مات دیدی ، مس یو ایس اے2017 کا تاج سَر پر سجا لیا۔لاس ویگاس میں ہوئے 65ویں سالانہ 'مس یوایس اے 2017کے مقابلے میں25 سالہ مس ڈسٹرکٹ کولمبیا کارا مک کولف کو فاتح قراردیا گیا ۔کارا مک کولف کیمسٹری کے شعبے میں ڈگری یافتہ اور یو ایس نیوکلیئر ریگولیٹری کمیشن میں ملازم ہیں۔مقابلے میں مس منیسوٹااور مس نیو جرسی پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv