Social

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے ‘ اسٹیٹ بینک

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10، 50 اور 100 روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں کے لئے نیا اعلان جاری کیا ہے۔

10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈئزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی لیکن اسٹیٹ بینک نے آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 تک بڑھادی تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن والے بڑے سائز کے بینک نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے۔پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے دفاتر کے کائونٹرز سے 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv