Social

دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ۔

وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے وہ تحفہ وزیر اعظم ہائوس کی راہدریوں میں رکھے شوکیس میں نمائش کے لئے لگا دیا ہے ۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv