Social

تحریک انصاف نے شہباز گل سے لا تعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل سے لا تعلقی کا اظہار کردیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی اعوان نے اسلام آباد پولیس کو دوخواست دی ہے کہ ہمارا شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے ،وہ تو عمران خان کے سٹاف کا محض ایک ممبر ہے۔

شہباز گل کے خلاف قانونی کارروائی ہو رہی ہے لیکن اس کا تحریک انصاف کی کسی سرگر می سے تعلق نہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv