Social

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ، عام شہریوں سے گپ شپ

استنبول(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ،وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی ،وزیراعظم کو خود میں موجود دیکھ کر استنبول کے شہریوں کی خوشگوار حیرت ،وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے اور ان کی خیریت دریافت کی ،مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں ،شہریوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اور عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،وزیراعظم شہباز شریف کی ترک زبان میں گفتگو پر شہری حیران ہو گئے،ترک شہریوں نے خوشی اور حیرت سے وزیراعظم شہباز شریف کو خیرسگالی کے جوابی کلمات کہے ،وزیراعظم نے ریستوران کے عملے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv