Social

عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں، عمران خان کے بیان پر میمز کا طوفان آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے راولپنڈی جلسے میں اس بیان کہ ’’عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں ‘‘پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان پر وزیر آباد میں چلنے والی گولیوں کا تذکرہ کیا گیا جو سوشل میڈیا صارفین کے لیے میمز کا سامان بن گیا۔حملے کے وقت عمران اسماعیل عمران خان کے ہمراہ تھے، اس حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ چار گولیاں عمران اسماعیل کے کپڑوں سے نکلیں لیکن وہ بچ گئے۔عمران خان کے اس بیان پر ٹوئٹر صارفین نے میمز بناڈالیں


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv