Social

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے، مہم کے دوران وٹامن ا ے کے قطرے بھی پلائے جائیں گئے ۔انسداد پولیو ایمرجنسی سینٹر کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں 24لاکھ سات ہزار بچوں کو ویکسین پلانےکا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔مہم کے د ور ان چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کیساتھ وٹامن ا ے کے قطرے بھی پلائے جائیں گئے ۔ایئرپورٹ،ر یلو ے اسٹیشن،بس اڈوں، اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی انسداد پولیو ٹیمیں تعینات ہیں تاکہ کوئی بھی بچہ اس مہم میں قطر ے پینے سے نہ رہ جائے۔ایمرجنسی سیل کے مطابق صوبے بھر میں مہم کے لیے 9ہزار 760ٹیمیں مختص کی گئی ہیں جبکہ رواں برس اب تک کہیں پر بھی پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv