
راولپنڈی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں بجھے بجھے نظر آئے اور خاموشی سے ایک طرف بیٹھے رہے ،ان کی تقریب میں شریک ن لیگ کے وفاقی وزراء سے علیک سلیک تک بھی نہ ہوئی ،تقریب ختم ہونے کے بعد پرویز الٰہی کسی سے ملے بغیر روانہ ہو گئے ۔
Comments