
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی شام پانچ بجے طلب کرلیا ۔
جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا۔
Comments