Social

اسلام آباد ، سیکٹر آئی ٹین میں دھماکا دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،میڈیا رپورٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر پولیس اہلکار ہے۔

دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔پولیس کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا یا کسی اور چیز سے اس متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گاڑی کے ڈرائیو کی تلاشی لی جس دوران دھماکا ہو گیا۔۔دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہو۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv