Social

ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15کیسز رپورٹ ،25 مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار65کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے15 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، اس طرح اس مدت میں کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.37فیصد رہی۔
مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 25مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv