Social

شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد نے ان کی صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا۔وکیل خواجہ نوید احمد کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو کورونا ہو گیا ہے۔وکیل نے درخواست میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی نہیں آ سکے، ان کو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv