Social

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی 1444ہجری 25 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری 25 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی۔

وفاقی وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی نے جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ جمادی الثانی اک چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 3 ماہ سے بھی کم وقت یعنی چند ہفتے ہی باقی رہ گئے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارچ 2023 کے چوتھے ہفتے سے رمضان المبارک کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv