Social

سابق آرمی چیف کی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مدد کے حوالے سے مجھ سے منسوب بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر نقل کیا گیا، صدرڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ مدد کے حوالے سے ان سے غلط طور پر منسوب بیان کا نوٹس لیا ہے۔

پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری تردیدی بیان کے مطابق مذکورہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر نقل کیا گیا ہے اور یہ خود ساختہ اور من گھڑت ہے


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv