Social

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سویٹزرلینڈ کے فیڈرل قونصلر اور خارجہ امور کے فیڈرل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی ملاقات

جنیوا (نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سویٹزرلینڈ کے فیڈرل قونصلر اور خارجہ امور کے فیڈرل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اگنازیو کیسس نے جنیوا میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان ےکے مطابق ملاقات میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور سیلاب زدگان کی بحالی کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور سویٹز رلینڈ کےدرمیان دو طرفہ تعلقات پر بھی گفتگو کی گئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv