Social

ٰ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ،درخواست میں استدعا

،لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز لہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی۔

جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی توڑنے کے عمل سے پنجاب میں 36 ارب روپے کا نقصان ہوا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv