
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو ا?ئی ایم ایف کے حوالے کیا ہے عمران خان نے اپنے دور میں 25ہزار ارب کے قرضے لیے انھوں نے ساری اپوزیشن اور صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام ا?باد میں پریس کانفرنس میں کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایک شخص دوبارہ وہی تقریر کر رہا ہے جو 20سال سے کر رہا ہے پاکستان کے عوام کو گمراہ کرنا اب ا?سان نہیں رہاعمران خان کے دور میں چینی اور ا?ٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا انھوں نے امریکا جا کر بھی سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کی بات کی ان کی غلط فیصلوں کی وجہ سے پاکستانی عوام مشکل میں ہیں ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے انھوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے ملک کو دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچایاعمران خان کے کیے گئے معاہدوں پر ہمیں عملدرا?مد کرنا پڑ رہا ہیعمران خان کی نالائقی اور نااہلی سے خیبر پختونخوا میں بدامنی پھیلی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے 417ارب روپے خیبر پختونخوا حکومت کو دئیے گئینواز شریف کے دور میں دہشتگردی کا خاتمہ کر دیا گیا تھاڈرپوک عمران خان زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہیعمران خان اپنی سیاست کیلئے کارکنوں کو ڈھال بنا رہا ہیجیل بھرو تحریک میں قیادت سب سے پہلے گرفتاری دیتی ہیہماری قیادت کو جیلوں میں ڈال کر اذیتیں دی جاتی رہیں ہماری قیادت نے صبرواستقامت سے عمران خان کے جبر کا مقابلہ کیا عمران خان کو جیل بھرنے کی تحریک کا اعلان کرنے کی بجائے ڈوب مرنا چاہیے عمران خان میں جیل بھرو تحریک کا حوصلہ ہی نہیں عمران خان نے اپنے دور میں ظلم و تشدد کا بازار گرم کیے رکھاعمران خان کو معیشت کی تباہی اور دہشتگردی کا جواب دینا ہو گاعمران خان کو مہنگائی اور ملک کو ا?ئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا بھی جواب دینا ہو گابڑھکیں مارنے سے بہتر ہے عمران خان عدالتوں میں جا کر مقدمات کا سامنا کریں عمران خان 50لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کا بھی حساب دیں پریس کانفرنس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔
Comments