
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی توجہ تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بیروزگاری سے ہٹانے کے لئے نئے طریقے نکالے ہیں۔
اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ طریقہ یہ ہے کہ کسی تحریک انصاف کے لیڈر یا معروف صحافی کو گرفتار کرو تاکہ میڈیا میں یہی چلتا رہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام جس تکلیف سے گزر رہے ہیں اس کی بات ہی نہ ہو سکے
Comments