Social

فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی نئی جھلکیاں جاری

خطرناک بن مانس آرہے ایک بار پھر دنیا پر قبضہ جمانے۔ ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں۔فلم 2014ء کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ’رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے، جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کوششیں کرتے ہیں۔فلم 14جولائی کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv