Social

(کل) شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ (کل)منگل کی شام غروب آفتاب کیبعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔

ماہرین نے بتایا کہ تمام سیارے آسمان پرموتیوں کیہار کی طرح دکھائی دیں گے اور جمعے کو غروب آفتاب کے بعد ان پانچ سیاروں کا نظارہ زیادہ واضح ہوگا جسے آئندہ دو ہفتے تک دیکھا جاسکے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سیاروں کے ایک ساتھ نظر آنیکا منظر ہر چند سال بعد ہوتا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ زیادہ ترسیاروں کو عام آنکھ سے دیکھنا ممکن ہوگا تاہم کچھ سیارے دوربین کے بغیر دکھائی نہیں دیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv