Social

ٴپاناما کیس: وزیراعظم ، حسین ومریم نواز کے انٹرویوزوبیانات طلب

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ، حسین نواز اور مریم نواز کے ٹی وی انٹرویوز اور بیانات منگوا لیے ۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کو پاناما سے متعلق بیانات کا متن بھی دینے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ میں اناماعملدرآمد بنچ کی سماعت 22مئی کو ہوگی۔ذرائع کا کہناہےکہ بیانات میں تضادات حکمران خاندان سے کیے جانے والے سوالات کا حصہ ہوں گے ، ٹیکس دستاویزات پہلے ہی جے آئی ٹی کو جمع کرائی جا چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاناما کیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اجلاس وزیراعظم نواز شریف و دیگر کے ٹی وی انٹرویوز اور بیانات طلب کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم حکمران خاندان کے بیانات اور دستاویزی ثبوتوں کا باہمی موازنہ بھی کرے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv