Social

سعودی عرب کا تاریخ میں پہلی مرتبہ مرد اور خاتون خلاباز وں کو مہم پر بھیجنے کا فیصلہ

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اور مرد خلاباز خلائی مہم پر بھیجے گا،تاریخ سامنے آگئی ۔

عرب میڈیا کے مطابق خلائی مہم پر جانے والوں میں علی القرنی اور ریانہ برناوی شامل ہیںجو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے سعودیی خلاباز ہیں، دونوں خلاباز اپنی فیلڈ میں ماہر ہیں ان کے کریڈٹ پر11اہم سائنسی تحقیقات شامل ہیں علی اور ریانہ نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام مکمل کر لیا ، 9مئی کو خلائی مشن پر روانہ ہونگے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv