پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ، حسین نواز اور مریم نواز کے ٹی وی انٹرویوز اور بیانات منگوا لیے ۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کو پاناما سے متعلق بیانات کا متن بھی دینے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ میں اناماعملدرآمد بنچ کی سماعت 22مئی کو ہوگی۔ذرائع کا کہناہےکہ بیانات میں تضادات حکمران خاندان سے کیے جانے والے سوالات کا حصہ ہوں گے ، ٹیکس دستاویزات پہلے ہی جے آئی ٹی کو جمع کرائی جا چکی ہیں۔
Comments