سرفراز احمد گجر وارڈ نمبر2 حلقہ pp 156واپڈا کے کواڈینیٹر منتحب نوٹیفیکیشن جاری
مسلم لیگ (ن) کی طرف سے سرفراز احمد گجر کو حلقہ pp 156 کے واپڈا میں کواڈینیٹر منتحب کر لیا گیا ہے۔ اہل علاقہ مین کینٹ ،۱رے بازار،مسجد روڈ،والٹن روڈ،گلشن کالونی۔عسکری 8,9 ،کیلری گراونڈ،حسینہ آباد ،پیر کالونی اپنے اپنے موجودہ مسائیل کو حل کرنے کے لیے سرفراز احمد گجر کی خدمت سے فائدہ اٹھایا۔سرفراز احمد گجر وارڈ نبر 2 حلقہ pp 155 مسلم لیگ (ن)دوسری بار منسٹری منتحب ہوئی ہے۔
Comments