Social

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر کا سہولت کار گرفتار

پشاورمیں محکمہ انسداد دہشت گردی سیل ڈی آئی خان ریجن نے کارروائی کی ہے، جس میں ٹارگٹ کلر کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم ڈاکٹر زاہد کو لونی پل کلاچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے پولیس وین پر فائرنگ کرنے والے ٹارگٹ کلر کو طبی امداد دی تھی۔ ٹارگٹ کلرز نے پولیس وین پر 16فروری کو فائرنگ کی تھی۔فائرنگ سے 4پولیس اہلکار اور پٹرول پمپ ملازم جاں بحق ہوا تھا۔ کیس میں ایک سہولت کار پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv