Social

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی گئی

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو 2ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv