Social

وزیرِاعظم نیتن یاہو کے شراکت دارقیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں، اسرائیلی میڈیا

بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے شراکت دار اسرائیلی قیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے اداریے میں اسرائیلی قیدیوں کی فکر نہ کرنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے۔اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ظالم بننا ہو گا اور قیدیوں کو ضرورت سے زیادہ نہیں سوچنا چاہیے۔واضح رہے کہ حماس کی جانب سے کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv