تل ابیب(نیوزڈیسک) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو کلپ شائع کیا ہے جس میں ایک اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو غزہ کی پٹی میں کئی دنوں تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کلپ کے ساتھ ساتھ تصویر میں اسرائیلی خاتون کو اپنے دو بچوں کے ساتھ غزہ کی پٹی اور اسرائیل کو الگ کرنے والی باڑ کو عبور کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس کے ساتھ القسام بریگیڈ کے بندوق بردار بھی وہاں تک آئے تھے۔
مختصر کلپ کے مطابق القسام کے بندوق برداروں نے اسرائیلی خاتون کو غزہ کی طرف واپس جانے سے پہلے باڑ میں داخل ہونے دیا۔اس واقعے پر تبصرہ کرتے
Comments